Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جو کل مرے تھے وہ اب ترے ہيں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جو کل مرے تھے وہ اب ترے ہيں

    مجھے خبر تھي کہ تيرے آنچل ميں




    مجھے خبر تھي کہ تيرے آنچل ميں
    درد کي ريت چھانتا ہوں
    مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کر
    يہ ريت رنگِ حنابني ہے
    يہ زخم گلزار بن گئے ہيں
    يہ آہِ سوزاں گھٹا بني ہے
    يہ درد موجِ صبا ہوا ہے
    يہ آگ دل کي صدا بني ہے
    اور اب يہ ساري متاع ہستي
    يہ پھول يہ زخم سب ترے ہيں
    يہ دکھ کے نوحے يہ سکھ کے نغمے
    جو کل مرے تھے وہ اب ترے ہيں




  • #2
    Re: جو کل مرے تھے وہ اب ترے ہيں

    zabardasdt poetry
    :rosekhushboo:rose

    Comment


    • #3
      Re: جو کل مرے تھے وہ اب ترے ہيں



      Comment

      Working...
      X