Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں ہاری ،یا وہ ہے جیتا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں ہاری ،یا وہ ہے جیتا

    !جانے کہاں پہ دل ہے رکھا






    آج کا دن بھی، پھیکا پھیکا
    کھڑکی سے چھپ کر تکتا ہے
    میں ہاری ،یا وہ ہے جیتا
    روز کا ہی معمول ہے یہ تو
    کل بھی بیتا آج بھی بیتا
    درد بھی ویسا ہی بالکل ہے
    تھوڑا تھوڑا، میٹھا میٹھا
    چولھا، چوکا، جھاڑو، پونچھا
    سب کچھ کر بیٹھی تب سوچا
    ہر شے پونچھ کے ، جھاڑ کے دیکھا
    !!!جانے کہاں پہ دل ہے رکھا ۔۔۔


    فرزانہ نیناں




  • #2
    Re: میں ہاری ،یا وہ ہے جیتا

    bahut khoob
    :rosekhushboo:rose

    Comment


    • #3
      Re: میں ہاری ،یا وہ ہے جیتا



      Comment

      Working...
      X