Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سنو!!! اے موم کی گُڑیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سنو!!! اے موم کی گُڑیا

    سنو!!! اے موم کی گُڑیا


    ،.اب اس دور کے اندر
    ،.کوئی مجنوں نہیں بنتا
    ،.کوئی رانجھا نہیں ہوتا


    ،.قدم دو ، چار چلنے سے
    ،.سفر سانجھا نہیں ہوتا


    تو ان بے کار سوچوں پہ
    سنو!!! رونے کا ڈر کیسا


    جسے پایا نہیں تم نے
    اُسے کھونے کا ڈر کیسا؟؟؟



  • #2
    Re: سنو!!! اے موم کی گُڑیا

    zbr10......

    Comment

    Working...
    X