"دو کپ چاۓ"
جب شام ڈھلےلان
!کی تنہائی
مجھے کسی
بچھڑے ساتھی کی
یاد دلاتی ھے
تو میں
دل کو بہلانے کے لیے
پچھلے سال کا وہ "خاص"رسالہ
اٹھا لیتا ھوں
(جو آخری ملاقات کے
وقت میرے ہاتھ میں تھا)
..پھر دو کپ چاۓ بنا کے اپنے پاس رکھتا ھوں
(جسطرح آخری وقت میں ہمارے سامنے تھی)
..اور پھر
کبھی رسالہ کی ورق گردانی کرتا جاتا ھوں
اور کبھی
!..اپنے سامنے کی پیالی سے
ہمکلام ھوتا جاتا ھوں
جب شام ڈھلےلان
!کی تنہائی
مجھے کسی
بچھڑے ساتھی کی
یاد دلاتی ھے
تو میں
دل کو بہلانے کے لیے
پچھلے سال کا وہ "خاص"رسالہ
اٹھا لیتا ھوں
(جو آخری ملاقات کے
وقت میرے ہاتھ میں تھا)
..پھر دو کپ چاۓ بنا کے اپنے پاس رکھتا ھوں
(جسطرح آخری وقت میں ہمارے سامنے تھی)
..اور پھر
کبھی رسالہ کی ورق گردانی کرتا جاتا ھوں
اور کبھی
!..اپنے سامنے کی پیالی سے
ہمکلام ھوتا جاتا ھوں