Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنی خوشیاں میری ذات میں شامِل نہ کرو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اپنی خوشیاں میری ذات میں شامِل نہ کرو

    غزل

    اپنا لہجہ میری بات میں شامِل نہ کرو
    اپنی خوشیاں میری ذات میں شامِل نہ کرو

    ًمیں جو تنہا ھوں تو تنہا ہی رہنے دو مُجھے
    اپنی جیت میری مات میں شامِل نی کرو

    میرے آنسو ہیں میری آنکھوں سے ٹپکنے دو انہیں
    اپنی بوندیں میری برسات میں شامِل نہ کرو

    میرے نغمے ہیں میرے غم کی نُمائش کے لیئے
    اپنے گیت میرے نغمات میں شامِل نہ کرو

    میری دھڑکن تو دھڑکتی ہے فقط مَرنے کے لیئے
    اپنا جِیوَن میری وفات میں شامِل نہ کرو

    مُجھےگمنام سا کہتے ہیں یہ زمانے والے
    اپنا معیار میری اوقات میں شامِل نی کرو


    احسن خورشید



  • #2
    Re: اپنی خوشیاں میری ذات میں شامِل نہ کرو

    gud1.........

    Comment


    • #3
      Re: اپنی خوشیاں میری ذات میں شامِل نہ کرو

      Originally posted by SheeN View Post
      gud1.........


      Comment


      • #4
        Re: اپنی خوشیاں میری ذات میں شامِل نہ کرو

        واہ جی واہ
        عمدہ اور لاجواب شیئرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        Comment

        Working...
        X