Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنی ذات پہ تنہائی کا لباس رکھتا ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اپنی ذات پہ تنہائی کا لباس رکھتا ہوں



    اپنی ذات پہ تنہائی کا لباس رکھتا ہوں
    میں خاص پھول ہوں، رنگ بھی خاص رکھتا ہوں

    مجھے اب خوشی کی حاجت ہو بھی تو کیسے
    بس اُس کی یاد سے اکثر خود کو اُداس رکھتا ہوں

    میں اُس کے درد کو کیوں بانٹتا پھروں
    میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں



Working...
X