Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

"ھجر"

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • "ھجر"

    "ھجر"

    ھجر خواب ھوتا تو
    میں تیاگ دیتی ُپھر نیند اپنی آنکھوں کی
    کیا کروں مگر جاناں۔۔۔۔۔۔؟؟
    یہ تو جاگتے سوتے دل سے لگ کے بیٹھا ھے
    سانس سانس میں شامل
    صبح و شام کا حاصل
    ختم جو نہیں ھوتی ھجر اس ڈگر جیسا
    ساحلوں سے بے بہرہ ھجر ھے بھنور جیسا
    ھجر اپنی قسمت پر دائرہ مکمل ھے
    وصل بےنشاں لمحہ ھجر ہی مسلسل ھے



  • #2
    Re: "ھجر"

    hijr hi musalsal hai......waaah...zabardast
    :rosekhushboo:rose

    Comment


    • #3
      Re: "ھجر"

      Originally posted by Meh-vish View Post
      hijr hi musalsal hai......waaah...zabardast


      Comment


      • #4
        Re: "ھجر"

        buhat aala

        Comment

        Working...
        X