Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں...!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں...!

    مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں
    نہ جانے کِیُوں مَیرا کاجَل،
    جَب بھی ڈالَو آنکُھوں میں،
    اَب اَکثَر پَھیل جاتا ہے،
    مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں...!
    تُم تَو جانتے ہَو اِن دِنُوں،
    بہت ہی ٹَھنڈ ہَوتی ہے،
    تَب ہی ہے سُرخ مَیری ناک،
    مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں...!
    کَہا تَو ہے کہ یُوں ہی بَس،
    بِھیگا ہے آنچَل کا کَونا،
    چَھوڑَو تُم فِکَر مَت کَرو،
    مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں...!
    نَہیں،اُداس کَب ہُوں مَیں،
    زیادہ کام کے باعِث،
    تَھکاوَٹ تَو ہَو ہی جاتی ہے،
    مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں...!
    بَتا دَینا اُس کَو جا کَر،
    کَوئی خُوش فَہمی نہ پالے،
    وَیسے ہی سُرخ ہیں آنکَھیں،
    مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں



  • #2
    Re: مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں...!

    :thmbup:

    Comment


    • #3
      Re: مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں...!

      bahut khoob
      :rosekhushboo:rose

      Comment


      • #4
        Re: مَیں رَوئی تَو نَہیں ہُوں...!

        Originally posted by Meh-vish View Post
        bahut khoob


        Comment

        Working...
        X