Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تم شرط آخری ہو،

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تم شرط آخری ہو،

    محبت کی سبھی شرائط میں جاناں
    تم شرط آخری ہو،
    کہ جس کے پورے ہونے میں ابھی سفر آخری ہو
    تجھے بھول کے جو جی لوں میں
    میرے پاس جیسے وہ ہنر آخری ہو

    بہت بے کیف گزرے گی تیرے بعد زندگی
    تجھ پہ جو ٹھہر جائے وہ نظر آخری ہو
    نہیں مکمل تیرے بغیر ہوا خوشبو بعد صبا
    اور جو ہو جائے مکمل وہ منظر آخری ہو۔۔۔۔۔۔



  • #2
    Re: تم شرط آخری ہو،

    zabardast.......
    :rosekhushboo:rose

    Comment


    • #3
      Re: تم شرط آخری ہو،

      Originally posted by Meh-vish View Post
      zabardast.......


      Comment

      Working...
      X