تجھے کھویا اگر میں نے !
میرے گزرےہوئے لمحوں سے تھی وابستگی تیری
میر سارے خواب تھے تیرے،میری یادیں بھی تھی تیری
مگر عہد وفا کا پاس تو رکھہ نہ سکا ہمدم
سلامت رہ سکا نہ بت تیرا دل میں میرے اس دم
مجھے یہ غم نہیں ہے، دل گر تنہائی میں رویا
تجھے کھویا اگر میں نے تو، تونے بھی مجھے کھویا
مجھے تسلیم ہے کہ تو۔۔!
کتاب زندگی کا بڑا خوبصورت باب تھا لیکن
تیری سنگت بڑا ہی خوبصورت خواب تھا لیکن
مجھے اپنی حیات نو کی تجدید کرنا ہے
مجھے خوابوں امیدوں کا یہ دامن چھوڑ دینا ہے
نئے مقصد ہیں میرے، اور نئے راستے پر چلنا ہے
محبت کے ان فرسودہ فسانوں میں رکھا کیا ہے
تجھہ کو کھو کر شعور زندگی پالوں توبرا کیا ہے

Comment