سنو ___!
میں سب سمجھتا ہوں
یہ تم جو کہہ رہی ہو آج شب
تم آؤ گی ملنے اکیلے
مجھ سے خوابوں میں
مجھے بہلا رہی ہو تم ___؟
ارے چھوڑو۔ ۔۔۔ ارے جاؤ
اُنہیں خوابوں کا لالچ دو
کہ جن کو نیند آتی ہو
میں سب سمجھتا ہوں
یہ تم جو کہہ رہی ہو آج شب
تم آؤ گی ملنے اکیلے
مجھ سے خوابوں میں
مجھے بہلا رہی ہو تم ___؟
ارے چھوڑو۔ ۔۔۔ ارے جاؤ
اُنہیں خوابوں کا لالچ دو
کہ جن کو نیند آتی ہو