Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہتھیلی سامنے رکھنا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہتھیلی سامنے رکھنا

    ہتھیلی سامنے رکھنا
    کہ جب آنسو گریں اس میں
    جو رک جائیں ہتھیلی پر
    سمجھہ جانا کہ وہ میں ہوں
    کبھی جو چاند دیکھو تو تم یوں مسکرا دینا
    کہ پھر بادل بھی آجائے
    سمجھہ جانا کہ وہ میں ہوں
    جو چل جائے ہوا ٹھنڈی
    تو آنکھیں بند کر لینا
    جو جھونکہ تیز ہو سب سے
    سمجھہ جانا کہ وہ میں ہوں
    جو زیادہ یاد آؤں میں
    تو تم رو لینا جی بھر کہ
    اگر ہچکی کوئی آئے
    سمجھہ جانا کہ وہ میں ہوں
    اگر تم بھولنا چاہو
    مجھے شاید بھلا دو تم
    مگر جب سانس آئے گی،
    سمجھہ جانا کہ وہ میں ہوں۔۔۔۔


Working...
X