Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صبر کوئی کوئی " کرتا " ہے۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • صبر کوئی کوئی " کرتا " ہے۔

    "صبر کرنے" اور صبر آجانے" میں بہت فرق ہوتا ہے...
    اپنے دل پر جبر کر کے اپنا حوصلہ آزما کر چُپ سادھ لینا اول الذکر جبکہ رو دھو کر، اپنا غم منا کر آنکھوں میں آنسوؤں کی قلت ہو جانے کے بعد خاموشی اختیا کر لینا موخر الذکر کے زمرے میں آتا ہے۔
    صبر کوئی کوئی " کرتا " ہے۔
    صبر ہر ایک کو " آ " جاتا ہے-


Working...
X