Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ


    ﻭﮦ ﻣﺮﯼ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ
    ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ

    کام حرص و ہوّس کا تھوڑی ہے
    عشق ہر اک کے بس کا تھوڑی ہے

    اپنی تنہائی چھوڑدوں کیوں کر
    ساتھ اک دو برس کا تھوڑی ہے

    آہ، آزاد چھوڑ دے کہ میاں
    یہ پرندہ قفس کا تھوڑی ہے

    جست بھرنے کا وقت ہے تاصف
    وقت یہ پیش و پس کا تھوڑی ہے

    اب تو بس صُور پھونکئے کہ یہ کام
    اب صدائے جرس کا تھوڑی ہے

  • #2
    Re: ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ

    aik dam awesome sharing keep it up dear,,,,!!


    Comment


    • #3
      Re: ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ

      Super ....... Bohat Khooob
      Keep Sharing....
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment

      Working...
      X