Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر

    کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر
    حرف آتا ہے مسیحائی پر
    اُس کی شہرت بھی توپھیلی ہر سُو
    پیار آنے لگا رُسوائی پر
    !ٹھہرتی ہی نہیں آنکھیں ، جاناں
    تیری تصویر کی زیبائی پر
    رشک آیا ہے بہت حُسن کو بھی
    قامتِ عشق کی رعنائی پر
    سطح سے دیکھ کے اندازے لگیں
    آنکھ جاتی نہیں گہرائی پر
    ذکر آئے گا جہاں بھونروں کا
    بات ہوگی مرے ہرجائی پر
    خود کو خوشبو کے حوالے کردیں
    پُھول کی طرزپذیرائی پر



  • #2
    Re: کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر

    wah bhut khoob...

    Comment


    • #3
      Re: کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر

      Bohat Khoob :)
      Keep Sharing...
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • #4
        Re: کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر

        shukriya for commentx


        Comment


        • #5
          Re: کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر

          khubsoorat intekhab
          :rosekhushboo:rose

          Comment

          Working...
          X