!....اور
!!....پھر
،اس نے کہہ دیا مجھ سے
،لوٹ جاؤ یہ در نہیں کھلنا
،اپنے سارے سوال بھی لے لو
.میں نے دامن میں سب سمیٹ لیا
...پر
مرے تار تار دامن سے
،میرے سارے سوال
،سارے ملال
....اور
آنکھوں میں تیرتی حسرت
سب کے سب گر پڑے اسی در پر
میں اکیلی پلٹ کے
کیا کرتی.......؟؟
!!....پھر
،اس نے کہہ دیا مجھ سے
،لوٹ جاؤ یہ در نہیں کھلنا
،اپنے سارے سوال بھی لے لو
.میں نے دامن میں سب سمیٹ لیا
...پر
مرے تار تار دامن سے
،میرے سارے سوال
،سارے ملال
....اور
آنکھوں میں تیرتی حسرت
سب کے سب گر پڑے اسی در پر
میں اکیلی پلٹ کے
کیا کرتی.......؟؟
Comment