Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بہت دن ہو گئے شاید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بہت دن ہو گئے شاید

    بہت دن ہو گئے شاید
    ترا چہرا نہیں دیکھا
    تمہارے بن سبھی منظر
    ادھورے ہیں مرے دل کے
    مری آنکھوں نے مدت سے
    کوئی سپنا نہیں دیکھا
    سو ایسے میں مرے محسن
    فقط اتنی گزارش ھے
    اگر کچھ وقت مل جائے
    ہمیں بھی یاد کر لینا
    بہت دن ہو گئے شاید
    ترا چہرا نہیں دیکھا


  • #2
    Re: بہت دن ہو گئے شاید

    Originally posted by Nadia khan View Post
    بہت دن ہو گئے شاید
    ترا چہرا نہیں دیکھا
    تمہارے بن سبھی منظر
    ادھورے ھیں مرے دل کے
    مری آنکھوں نے مدت سے
    کوئی سپنا نہیں دیکھا
    سو ایسے میں مرے محسن
    فقط اتنی گزارش ھے
    اگر کچھ وقت مل جائے
    ہمیں بھی یاد کر لینا
    ہہت دن ہو گئے شاید
    ترا چہرا نہیں دیکھا


    wah wah kya kehnay g


    Comment


    • #3
      Re: بہت دن ہو گئے شاید

      Originally posted by pErIsH_BoY View Post

      wah wah kya kehnay g
      تھینکس آلاٹ۔

      Comment


      • #4
        Re: بہت دن ہو گئے شاید

        Umdah!
        aay gham-e-hijr-e-yaar,ye tu bata
        kia tujhay koe kaam kaaj nahi!

        Comment


        • #5
          Re: بہت دن ہو گئے شاید

          Bohat Khooob
          Keep Sharing....
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment

          Working...
          X