Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اداس مت ہوا کرو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اداس مت ہوا کرو

    جلتے دیے کے سامنے
    جھونکا ہوا کا دیکھ کر
    تم کیوں اداس ہو گئے
    موسم خزاں کا دیکھ کر
    تم دکھوں کے سوز کا
    موسموں کے روگ کا
    درد مت سہا کرو
    اداس مت ہوا کرو
    یہ درد ہیں حیات کے
    کچھ رنگ کائنات کے
    کچھ دکھوں کی تیز بارشیں
    کچھ پھول ہیں نشاط کے
    تم پھول بس چھوا کرو
    اداس مت ہوا کرو

  • #2
    Re: اداس مت ہوا کرو

    Originally posted by Nadia khan View Post
    جلتے دیے کے سامنے
    جھونکا ہوا کا دیکھ کر
    تم کیوں اداس ہو گئے
    موسم خزاں کا دیکھ کر
    تم دکھوں کے سوز کا
    موسموں کے روگ کا
    درد مت سہا کرو
    اداس مت ہوا کرو
    یہ درد ہیں حیات کے
    کچھ رنگ کائنات کے
    کچھ دکھوں کی تیز بارشیں
    کچھ پھول ہیں نشاط کے
    تم پھول بس چھوا کرو
    اداس مت ہوا کرو
    umdha intakhab,,,,,,,,,,


    Comment


    • #3
      Re: اداس مت ہوا کرو

      Originally posted by pErIsH_BoY View Post
      umdha intakhab,,,,,,,,,,
      تھینک یو سوو مچھ

      Comment


      • #4
        Re: اداس مت ہوا کرو

        Originally posted by Nadia khan View Post
        تھینک یو سوو مچھ
        apko desining ati hai kya


        Comment


        • #5
          Re: اداس مت ہوا کرو

          Originally posted by pErIsH_BoY View Post
          apko desining ati hai kya
          جی ڈیزائنگ آتی ہے لیکن پرابلم یہ ہے
          کہ کافی ٹائم سے ڈیزائنگ کی نہیں۔

          Comment


          • #6
            Re: اداس مت ہوا کرو

            Originally posted by Nadia khan View Post
            جی ڈیزائنگ آتی ہے لیکن پرابلم یہ ہے
            کہ کافی ٹائم سے ڈیزائنگ کی نہیں۔
            mujay sikha day plz.................


            Comment


            • #7
              Re: اداس مت ہوا کرو

              Originally posted by pErIsH_BoY View Post
              mujay sikha day plz.................
              میں پروفیشنل ڈیزائنر نہیں ہوں بس چھوٹی موٹی کوشش کر لیتی ہوں
              کبھی کبھار آپ کسی پروفیشنل ڈیزائنر سے سیکھ لیں میرے لیے بہت مشکل ہو گا سیکھانا کیونکہ
              اتنی ڈیزائنگ آتی ہی نہیں

              Comment


              • #8
                Re: اداس مت ہوا کرو

                Originally posted by Nadia khan View Post
                میں پروفیشنل ڈیزائنر نہیں ہوں بس چھوٹی موٹی کوشش کر لیتی ہوں
                کبھی کبھار آپ کسی پروفیشنل ڈیزائنر سے سیکھ لیں میرے لیے بہت مشکل ہو گا سیکھانا کیونکہ
                اتنی ڈیزائنگ آتی ہی نہیں
                aik requset hai ap say plz regurally pg par aatey rahey ga


                Comment


                • #9
                  Re: اداس مت ہوا کرو

                  Bohat khoob!
                  aay gham-e-hijr-e-yaar,ye tu bata
                  kia tujhay koe kaam kaaj nahi!

                  Comment

                  Working...
                  X