Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنی سانسوں سے بھی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اپنی سانسوں سے بھی


    کوچہ جاں میں یونہی رات گئے پھیلتی ہے
    چند بکھرے ہوئے،ٹوٹے ہوئے خوابوں کی کسک
    جیسے سوکھے ہوئے بےجان گلابوں کی مہک
    سوچ . . ایسے میں در_یار سے ٹھکرائے ہوئے
    اپنی سانسوں سے بھی

    ہم اسیران وفا، زہر_جفا کھائے ہوئے
    کس طرح جینے کا سامان کیا کرتے ہیں؟

    دھڑکن سے بھی اکتائے ہوئے'اور ہر روز___ میری جان کیا کرتے ہیں___!!



  • #2
    Re: اپنی سانسوں سے بھی

    Bohat Khoob :) Keep Sharing...
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • #3
      Re: اپنی سانسوں سے بھی

      bohat khoob..

      Comment


      • #4
        Re: اپنی سانسوں سے بھی

        bahut umdah.......keep sharing and keep smiling
        :rosekhushboo:rose

        Comment

        Working...
        X