سنو پاگل
هوائیں دل دکھائیں گی
سنو پاگل…!
کھڑے رہنے سے کیا حاصل
ہوا تو بس یہی ہوگا
ہوائیں دل دکھائیں گی
نگاہیں بھیگ جائیں گی
چلو اندر چلے آئو
سنا ہے جو بھی مرضی سے چلا جائے
کبھی واپس نہیں آتا…!
هوائیں دل دکھائیں گی
سنو پاگل…!
کھڑے رہنے سے کیا حاصل
ہوا تو بس یہی ہوگا
ہوائیں دل دکھائیں گی
نگاہیں بھیگ جائیں گی
چلو اندر چلے آئو
سنا ہے جو بھی مرضی سے چلا جائے
کبھی واپس نہیں آتا…!