میں اپنا آج اپنا کل تمارے نام کرتا ہوں
میں اس جیون کا ہر ایک پل تمارے نام کرتا ہوں
میرا گزرا ہوا کل میرے ماضی کا حصّہ ہے
میں اپنا آج اپنا کل تمارے نام کرتا ہوں
خزاں، سردیاں، گرمی، بہاریں، بارشیں، جاڑا
میں ہر موسم کا ہر ہر پل تمارے نام کرتا ہوں
تمارے دکھ ، اداسی ، غم ، سبھی رنج و الم لے کر
میں یہ خوشیوں بھری چھاگل تمارے نام کرتا ہوں
ستارے آسمان کے سب تماری مانگ میں بھر کر
شب طیراہ کا سب کاجل تمارے نام کرتا ہوں
تمارے بن یہ ہر ایک پل مجھے بے چین رکھتا ہے
میں اپنا دل جو ہے بے کل تمارے نام کرتا ہوں
برستا بھیگتا موسم ہے کمزوری میری لیکن
میں یہ ساون، گھٹا، بادل، تمارے نام کرتا ہوں

Comment