Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں

    اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں
    تیرے فراق کے دکھ یاد آنے لگتے ہیں

    ہمیں ستم کا گلہ کیا کہ یہ جہاں والے
    کبھی کبھی تیرا دل بھی دکھانے لگتے ہیں

    سفینے چھوڑ کے ساحل چلے تو ہیں
    یہ دیکھنا ہے کہ اب کس ٹھکانے لگتے ہیں

    پلک جھپکتے ہی دنیا اجاڑ دیتی ہے
    وہ بستیاں جنہیں بستے زمانے لگتے ہیں

    فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو
    ہر ایک کہ کہاں یہ خزانے لگتے ہیں


    فراز احمد
    Last edited by I Am In Love; 23 January 2014, 15:48.
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں

    bohat khoob..

    Comment

    Working...
    X