Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تقدیر ہماری تھی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تقدیر ہماری تھی

    تقدیر ہماری تھی

    کردار تھے ہم جس کے
    وہ کھیل محبت کا
    جس شخص نے لکھا تھا
    اس شخص نے جو چاھا
    وہ کر کے دکھایا بھی
    اور آخری منظر میں
    اس کھیل میں باقی تھا
    جو رنگ جدائی کا
    وہ بھر کے دکھایا بھی
    جو کچھ بھی ہوا اس پر
    کیا اس کے سوا کہنا
    بے بس تھے یہی اے جاں
    تقصیر ہماری تھی
    تحریر کسی کی تھی
    تقدیر ہماری تھی







  • #2
    Re: تقدیر ہماری تھی

    Bohat Khoob :)
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment

    Working...
    X