سنو جو دل میں بات ہے کہہ دو
کے ہم ہیں منتظر کب سے
تمہارے چند لفظوں کے
یا ہم کو قید کر ڈالو
یا پھر آزاد تم کردو
کے جذبہ کوئی بھی ہو
اظہار کا محتاج رہتا ہے
یہ وقت اگر ہاتھ سے کھو بیٹھے
تو پھر پچھتاو گے تم بھی
کے ہم ہیں منتظر کب سے
تمہارے چند لفظوں کے
یا ہم کو قید کر ڈالو
یا پھر آزاد تم کردو
کے جذبہ کوئی بھی ہو
اظہار کا محتاج رہتا ہے
یہ وقت اگر ہاتھ سے کھو بیٹھے
تو پھر پچھتاو گے تم بھی
Comment