Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تجھے کیا خبر میرے حال کی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تجھے کیا خبر میرے حال کی

    تجھے کیا خبر میرے حال کی
    میرے درد میرے ملال کی

    یہ میرے خیال کا سلسلہ
    کسی کی یاد سے ہے ملا ہوا

    اسے دیکھنا اسے سوچنا
    میری زندگی کا ہے فیصلہ

    یہ اسی کی پلکوں کے سائے ہیں
    میری روح میں جو اتر گئے

    یہ جنون منزل عشق ہے
    جو چلے تو جان سے گزر گئے

    مجھے اس مقام پہ چھوڑنا
    ہے یہ بے وفائی کی انتہا

    کہ قفس ہو جیسے کھلی قضا
    نہیں سکھ کا سانس میں لوں صدا

    جنھیں تیری دید کی پیاس تھی
    وہ کٹورے نینوں کے بھر گئے

    یہ جنون منزل عشق ہے
    جو چلے تو جان سے گزر گئے

  • #2
    Re: تجھے کیا خبر میرے حال کی

    great sharing...................................


    Comment


    • #3
      Re: تجھے کیا خبر میرے حال کی

      Originally posted by pErIsH_BoY View Post
      great sharing...................................
      ڈھیر سارااااااا شکریہ

      Comment


      • #4
        Re: تجھے کیا خبر میرے حال کی

        Originally posted by Nadia khan View Post
        ڈھیر سارااااااا شکریہ
        okaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa


        Comment


        • #5
          Re: تجھے کیا خبر میرے حال کی

          Bohat Khoob
          Keep Sharing...
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • #6
            Re: تجھے کیا خبر میرے حال کی

            Bohat Khoob

            Comment


            • #7
              Re: تجھے کیا خبر میرے حال کی

              اتنے عرصے بعد آپ کو دیکھا اچھا لگا

              عمدہ کلام فراہم کرنے کا شکریہ۔
              :star1:

              Comment

              Working...
              X