Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ghazal .... خدا ہمکو ایسی خدائی نہ دے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ghazal .... خدا ہمکو ایسی خدائی نہ دے


    خدا ہمکو ایسی خدائی نہ دے
    کہ اپنے سوا کچھ دیکھائی نہ دے

    خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
    اب اتنی ذیادہ صفائی نہ دے

    ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
    صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے

    غلامی کو برکت سمجھنے لگیں
    اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے

    خدا ایسے احساس کا نام ہے
    رہے سامنے اور دیکھائی نہ دے

    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: Ghazal .... خدا ہمکو ایسی خدائی نہ دے

    Bohat Khoob

    Comment

    Working...
    X