Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ghazal .......... سلوک ناروا کا اس لیے بھی شکوہ نہیں کرتا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ghazal .......... سلوک ناروا کا اس لیے بھی شکوہ نہیں کرتا


    سلوک ناروا کا اس لیے بھی شکوہ نہیں کرتا
    کہ میں بھی تو کسی کی بات کی پروا نہیں کرتا

    بہت ہوشیار ہوں اپنی لڑائی آپ لڑتا ہوں
    میں دل کی بات مگر دیوار پر لکھا نہیں کرتا

    اگر پر جائے عادت آپ اپنے ساتھ رہنے کی
    یہ ساتھ ایسا ہے کہ انسان کو تنہا نہیں کرتا

    زمین پیروں سے کتنی بار دن میں نکلتی ہے
    میں ایسے حادثوں پر دل مگر چھوٹا نہیں کرتا

    تیرا اسرار سر آنکھوں پہ ، تجھ کو بھول جانے کی
    میں کوشش کرکے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا

    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: Ghazal .......... سلوک ناروا کا اس لیے بھی شکوہ نہیں کرتا

    wah bht hi uda intkhab..


    Comment


    • #3
      Re: Ghazal .......... سلوک ناروا کا اس لیے بھی شکوہ نہیں کرتا

      Thanks Maya ...
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment

      Working...
      X