وہ میرا خواب تھا تقدیر نہیں ہو پایا
ایک رشتہ تھا جو زنجیر نہیں ہو پایا
مجھ سے بن پایا نہیں رشتہ خواہشوں کا
پھول بھی کھل نہیں پایا ہے تمناؤں کا
دل کا منظر کبھی تصویر نہیں ہو پایا
وہ میرا خواب تھا تقدیر نہیں ہو پایا
ایک رشتہ تھا جو زنجیر نہیں ہو پایا
مجھ سے بن پایا نہیں رشتہ خواہشوں کا
پھول بھی کھل نہیں پایا ہے تمناؤں کا
دل کا منظر کبھی تصویر نہیں ہو پایا
وہ میرا خواب تھا تقدیر نہیں ہو پایا
Comment