Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Nazam ...........آپ بہت یاد آتے ہیں۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Nazam ...........آپ بہت یاد آتے ہیں۔


    آپ بہت یاد آتے ہیں۔


    گھنگھور گھٹائیں آتی ہیں جب
    ندیاں جھومتی گاتی ہیں جب
    لہریں شور مچاتی ہیں جب
    آپ بہت یاد آتے ہیں


    بادل برس کے چھٹ جاتے ہیں
    قطرے موتی بن جاتے ہیں
    کرنیں رنگ بکھراتی ہیں جب
    آپ بہت یاد آتے ہیں

    دو دیوانے جب ملتے ہیں
    پھول محبت کے کھلتے ہیں
    دیوارے بھی گاتی ہیں جب
    آپ بہت یاد آتے ہیں

    چندا تماری یادیں لیکر
    کرنوں کی برساتیں لیکر
    چاندنی راتیں آتی ہیں جب
    آپ بہت یاد آتے ہیں
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: Nazam ...........آپ بہت یاد آتے ہیں۔

    boht he khoob , kya kehne, zabrdast


    Comment


    • #3
      Re: Nazam ...........آپ بہت یاد آتے ہیں۔

      Thanks For Coming ......... And Reply Me ..
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • #4
        Re: Nazam ...........آپ بہت یاد آتے ہیں۔

        Bohat Khoob

        Comment


        • #5
          Re: Nazam ...........آپ بہت یاد آتے ہیں۔

          Thanks For COming .........
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment

          Working...
          X