Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ghazal ............ کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ghazal ............ کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ


    کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ
    پیاسا بھی کبھی ہوگا دریا تو نہیں وہ

    آواز بھی دینا کہ وہ شاید پلٹ آئے
    محتاط بھی رہنا کہ شناسا تو نہیں وہ

    ہر ایک سے شناسائی کا الزام بھی دینا
    پھر سوچتے رہنا بھی کہ ایسا تو نہیں وہ

    اترے ہیں انکی آنکھوں میں تو ابتک نہیں لوٹے
    کچھ لوگ سمجھتے تھے کہ گہرا تو نہیں وہ

    کیا اس سے چھپاؤں کہ نہیں غیر بھی اتنا
    کیا اس کو بتاؤں، میرا اپنا تو نہیں وہ

    بھولے سے ہی دیکھے وہ کبھی راہ میں مجھکو
    اور خود سے یہ کہ دے کہی عذرا تو نہیں وہ
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: Ghazal ............ کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ

    Originally posted by I Am In Love View Post

    کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ
    پیاسا بھی کبھی ہوگا دریا تو نہیں وہ

    آواز بھی دینا کہ وہ شاید پلٹ آئے
    محتاط بھی رہنا کہ شناسا تو نہیں وہ

    ہر ایک سے شناسائی کا الزام بھی دینا
    پھر سوچتے رہنا بھی کہ ایسا تو نہیں وہ

    اترے ہیں انکی آنکھوں میں تو ابتک نہیں لوٹے
    کچھ لوگ سمجھتے تھے کہ گہرا تو نہیں وہ

    کیا اس سے چھپاؤں کہ نہیں غیر بھی اتنا
    کیا اس کو بتاؤں، میرا اپنا تو نہیں وہ

    بھولے سے ہی دیکھے وہ کبھی راہ میں مجھکو
    اور خود سے یہ کہ دے کہی عذرا تو نہیں وہ
    bohat hi aala

    Comment


    • #3
      Re: Ghazal ............ کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ

      wah bht hi umda intkhab.


      Comment


      • #4
        Re: Ghazal ............ کیوں ابر سے جلتا ہے صحرا تو نہیں وہ

        Thanks All ....... For Reply ...
        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

        Comment

        Working...
        X