Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چلو چھوڑو۔۔۔!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چلو چھوڑو۔۔۔!

    چلو چھوڑو۔۔۔!
    میرا ہونا نہ ہونا اِک برابر ہے
    تم اپنے خال و خد کو آئینے میں پھر نکھرنے دو
    تم اپنی آنکھ کی بستی میں پھر سے اِک نیا موسم اُترنے دو!
    ’’ میرے خوابوں کو مرنے دو ‘‘
    نئی تصویر دیکھو
    پھر نیا مکتوب لکھّو
    پھر نئے موسم نئے لفظوں سے اپنا سلسلہ جوڑو
    میرے ماضی کی چاہت رائیگاں سمجھو
    میری یادوں سے کچّے رابطے توڑو...

    چلو چھوڑو۔۔۔!
    محبت جھوٹ ہے۔۔!
    عہدِ وفا اِک شَغل ہے بے کار لوگوں کا۔۔۔۔!!


  • #2
    Re: چلو چھوڑو۔۔۔!

    bohat khoob.....

    Comment


    • #3
      Re: چلو چھوڑو۔۔۔!

      بہت عمدہ انتخاب ہے
      میرا خیال یہ فرحت عباس شاہ کی تحریر ہے ؟
      :star1:

      Comment

      Working...
      X