Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سنو!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سنو!!

    سنو!!
    گر۔۔۔
    زندگی تم کو ملے
    تو اس سے کہہ دینا
    کہ ہم نے اس کو ٹھکرا کر










    فقط سانسوں کو جھیلا ہے
    کبھی ہم جی نہیں پائے
    سزائے عمر کاٹی ہے


    رہا بھی ہو نہیں پائے







  • #2
    Re: سنو!!

    وفا جو تم سے کبھی میں نے نبھائی ہوتی
    عمر نہ مفت میں سڑکوں پہ گنوائی ہوتی
    سانپ یادوں کے ہیں ڈستے مجھے ہر شام و سحر
    یہ جو سوتے تو مجھے نیند بھی آئی ہوتی۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: سنو!!

      share karne ka bohat bohat shukrya

      Comment

      Working...
      X