Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کون یاد رکھتا ہے؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کون یاد رکھتا ہے؟

    کون یاد رکھتا ہے؟

    تم بھی بھول جائو گے۔

    وصل کے زمانے کو،

    ہجرتوں کے موسم کو،

    آنکھ کی اُداسی کو،

    آرزو کی خوشبو کو،

    بیقرار لمحوں کو،

    اعتبار کھونا ہے،

    زندگی کے ہاتھوں میں،

    زندگی کھلونا ہے،

    یاد ہی نہیں رہتا،

    کون کس جگہ پر تھا،

    سب ہی بھول جاتے ہیں،

    تم بھی بھول جائو گے۔


  • #2
    Re: کون یاد رکھتا ہے؟

    wahhhhhhhhhhhhh.. bhot khoob





    Comment


    • #3
      Re: کون یاد رکھتا ہے؟

      zabardast...........

      Comment

      Working...
      X