Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا

    وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
    مرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا
    لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو
    مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا
    محبتیں شکایتیں عداوتیں اس کی
    مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا
    چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
    مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا
    ڈوب نہ جاؤں تیری چاہت کے سمندر میں
    وہی ہے ہمارا کنارہ اسے کہنا
    زندگی کر دی اس کے نام پے دانش
    وہ کر کے دیکھے اشارہ اسے کہنا
    وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
    مرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا

    Last edited by Nadia khan; 19 September 2013, 10:49. Reason: mistake

  • #2
    re: وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا

    superb choice .. wah ji wah





    Comment


    • #3
      Re: وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا

      ahan good one :--)
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا

        اپنا انتخاب ہم دوستوں کو فراہم کرنے کا شکریہ۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا

          Thanx To All of You.:rose

          Comment


          • #6
            Re: وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا

            bohat khoob

            Comment

            Working...
            X