اگر میں کہوں کہ خوابوں کی دنیا
دنیا نہیں ہے, تو تم کیا کہو گے
اگر میں کہوں کہ باسی نہیں ہو
تم اس دنیا کے, تو تم کیا کہو گے
اگر میں کہوں کہ خوابوں سے بڑھ کر
آشیا نہ تمہارا، ہے روح کے اندر
اگر میں کہوں یہ میرے دل کی ڈھڑکن
ہے نام لیتی تمہارا ہر دم،تو تم کیا کہو گے
یہ رابی کی ہی صدا ہے،بہت ہو چکا
اب آبھی جائو یہ ساتھہ نبھائو،تو تم کیا کہو گے
دنیا نہیں ہے, تو تم کیا کہو گے
اگر میں کہوں کہ باسی نہیں ہو
تم اس دنیا کے, تو تم کیا کہو گے
اگر میں کہوں کہ خوابوں سے بڑھ کر
آشیا نہ تمہارا، ہے روح کے اندر
اگر میں کہوں یہ میرے دل کی ڈھڑکن
ہے نام لیتی تمہارا ہر دم،تو تم کیا کہو گے
یہ رابی کی ہی صدا ہے،بہت ہو چکا
اب آبھی جائو یہ ساتھہ نبھائو،تو تم کیا کہو گے
Comment