Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں مٹھی کیوں کھولوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں مٹھی کیوں کھولوں

    میں مٹھی کیوں کھولوں


    میں مٹھی کیوں کھولوںبند مٹھی میں کیا ہے کوئ کیا جانےمٹھی کھولوں توتم مرے کب رہ پاؤ گےہر سیٹھ کی سیٹھیاس کی گھتلی کے دم سے ہےمیں مٹھی کیوں کھولوںتری یاد کی خوشبومری ہے مری ہےاس یاد کے باطن میںترے ہونٹوں پر کھلتی کلیاںتری آنکھوں کی مسکانیںبھیگی سانسوں کی مہکیںجھوٹے بہلاوے کچھ بے موسم وعدےساتھ نبھانے کی قسمیںدکھ کے نوحےشراب سپنوں کی قوس و قزاحمری ہے مری ہےمیں مٹھی کیوں کھولوں

  • #2
    Re: میں مٹھی کیوں کھولوں



    [/FONT][/COLOR][/B]میں مٹھی کیوں کھولوںبند مٹھی میں کیا ہے کوئ کیا جانےمٹھی کھولوں توتم مرے کب رہ پاؤ گےہر سیٹھ کی سیٹھیاس کی گھتلی کے دم سے ہےمیں مٹھی کیوں کھولوںتری یاد کی خوشبومری ہے مری ہےاس یاد کے باطن میںترے ہونٹوں پر کھلتی کلیاںتری آنکھوں کی مسکانیںبھیگی سانسوں کی مہکیںجھوٹے بہلاوے کچھ بے موسم وعدےساتھ نبھانے کی قسمیںدکھ کے نوحےشراب سپنوں کی قوس و قزاح[B][COLOR=black][FONT=Arial]مری ہے مری ہے

    اب پڑھ کے دیکھتا ہوں کیا لکھا ہوا ہے :)۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: میں مٹھی کیوں کھولوں

      nice.........

      Comment

      Working...
      X