میں مٹھی کیوں کھولوں
میں مٹھی کیوں کھولوںبند مٹھی میں کیا ہے کوئ کیا جانےمٹھی کھولوں توتم مرے کب رہ پاؤ گےہر سیٹھ کی سیٹھیاس کی گھتلی کے دم سے ہےمیں مٹھی کیوں کھولوںتری یاد کی خوشبومری ہے مری ہےاس یاد کے باطن میںترے ہونٹوں پر کھلتی کلیاںتری آنکھوں کی مسکانیںبھیگی سانسوں کی مہکیںجھوٹے بہلاوے کچھ بے موسم وعدےساتھ نبھانے کی قسمیںدکھ کے نوحےشراب سپنوں کی قوس و قزاحمری ہے مری ہےمیں مٹھی کیوں کھولوں