Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے


    پہلی عید پہ اس نے تازہ پھول دیا تھا
    دوجی پر گلدستہ بھیجا
    پھر ہر عید پہ خود آتی تھی
    پھر ہر عید پہ میں جاتا تھا
    پھر کچھ عیدیں
    کاغذ کے پھولوں پر گزریں

    یوں میں بیٹھا دیکھ رہا تھا
    اب کے عید پہ اُس نے مجھ کو
    پھولوں کی مالا میں لپٹے
    اِک پیارے سے کیک
    اور کارڈ میں ٹیگ کیا ہے

    شاعر:نامعلوم


  • #2
    Re: اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    بہت خوب۔۔
    شاندار نظم ہے، اگرچہ جدائی کا منظر ہے۔۔
    لیکن اچھی ہے۔۔
    شکریہ۔

    Comment


    • #3
      Re: اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے




      سویاں یا کھیر ہی لے آتی ۔۔۔

      :shyy:

      Comment


      • #4
        Re: اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

        buhat umdah............

        Comment


        • #5
          Re: اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

          ahaan bohat umdah

          Comment

          Working...
          X