Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Kuchh Samajh Mein Nahin Aata Keh Yeh DUniya Kya hai

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Kuchh Samajh Mein Nahin Aata Keh Yeh DUniya Kya hai

    کوئی آئے کوئی جائے یہ تماشا کیا ہے
    کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ دنیا کیا ہے
    آنے والے تو چلے جاتے ہیں واپس لیکن
    جانے والے نہیں آتے یہ طریقہ کیا ہے
    کیا طویل سفر تو نے اس کفن کے لیے
    قبر میں دیکھ کے روئے گا یہ کپڑا کیا ہے
    چھوڑ کے تجھ کو ویرانے میں چلدئیے سارے
    اب تو سمجھا ہے تیرا اپنوں سے رشتہ کیا ہے
    یہ جو روتے ہیں تیرے بن کے گھڑی بھر کے لیے
    سب بھلا دیں گے تجھے ان کا تو لگتا کیا ہے
    بعد مرنے کے تجھے کہتے ہیں تیرے اپنے
    اس کو لے جاؤ دفن کے لیے، رکھنا کیا ہے
    ہو کے انسان جو دولت کے خدا بن بیٹھے
    پوچھ صادق انہیں جاتے ہوئے ملتا کیا ہے
    تیرے احباب تیرے دوست تیرے گھر والے
    تجھ کو مٹی میں ملا دیں گے سمجھتا کیا ہے
    دفن کر کے یہ تسلی بھی دئیے جاتے ہیں
    رفتہ رفتہ سبھی آ جائیں گے ڈرتا کیا ہے
    دو گھڑی روئیں احباب تیرے اے کامل
    پھر ہمیشہ کو بھلا دیں گے سمجھتا کیا ہے
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: Kuchh Samajh Mein Nahin Aata Keh Yeh DUniya Kya hai

    چھوڑ کے تجھ کو ویرانے میں چلدئیے سارے
    اب تو سمجھا ہے تیرا اپنوں سے رشتہ کیا ہے
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: Kuchh Samajh Mein Nahin Aata Keh Yeh DUniya Kya hai

      Very very nice..
      sigpic
      :hii:

      Comment


      • #4
        Re: Kuchh Samajh Mein Nahin Aata Keh Yeh DUniya Kya hai

        buhat hi zabardast sharing........

        Comment

        Working...
        X