Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ھم سے کچھ کام آ پڑا شاید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ھم سے کچھ کام آ پڑا شاید

    باوفا نام تھا کبھی، اب تو
    لوگ کہتے ہیں بے وفا شاید

    آج کہتا ھے، کیا محبت کی؟
    ھم نے بھی ہنس کے کہہ دیا شاید

    مسکرا کے وہ دیکھتا ھے ہمیں
    ھم سے کچھ کام آ پڑا شاید....
    :shyy::hii:

  • #2
    Re: ھم سے کچھ کام آ پڑا شاید

    khoob jinab

    Comment


    • #3
      Re: ھم سے کچھ کام آ پڑا شاید

      buhat khoob......

      Comment

      Working...
      X