Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ghazal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ghazal



    میں مشت خاک تھا پھر بھی اس انجمن ہی سا تھا
    کہ میرے جسم کا رشتہ ترے بدن ہی سے تھا


    بکا ہے ٹوٹئی ہوئی دکانوں پہ کوڑیوں کی طرح
    وہ حرف بیش بہا جو میرے سخن سے ہی تھا


    میں پتھروں کے ترشے سجا کے بیٹھا ہوں
    کہ جیسے ان کا تتعلق غزل کے فن ہی سے تھا


    یہ ریزہ ریزہ بدن بھی مجھی سے زندہ ہے
    مسافتوں کا نشان بھی مری تھکن ہی سے تھا

  • #2
    Re: ghazal

    میں مشت خاک تھا پھر بھی اس انجمن ہی سا تھا
    کہ میرے جسم کا رشتہ ترے بدن ہی سے تھ


    bhot zbardast intikhab





    Comment


    • #3
      Re: ghazal




      بکا ہے ٹوٹئی ہوئی دکانوں پہ کوڑیوں کی طرح
      وہ حرف بیش بہا جو میرے سخن سے ہی تھا
      واہ عمدہ


      Comment


      • #4
        Re: ghazal

        zbardast......

        Comment

        Working...
        X