Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے



    یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے
    ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتے

    پیام بَر نہ میّسر ہوا، تو خوب ہوا
    زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے

    میری طرح سے مَہ و مِہر بھی ہیں آوارہ
    کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے

    جو دیکھتے تیری زنجیر زلف کا عالَم
    اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے

    نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش
    برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے,,!!
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے

    نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش
    برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے

    One of my fav1

    Thanks for sharing SArfraz bhai :rose

    Comment


    • #3
      Re: یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے

      hum or bulbul-e-betab guftagoo karte ,,,,, beautifullllllll

      Comment


      • #4
        Re: یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے

        One of my favorite Ghazals. Thanks for sharing.

        برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے

        Comment


        • #5
          Re: یہ آرزو تھی تجھے گل کے رُوبرو کرتے

          Zabardast

          Comment

          Working...
          X