ایسی کوئی آگ نہیں جس میں سے دھواں نہ اٹھتا ہو
پر آتش عشق جلتی ،ہے، سینے میں دھواں دیے بغیر
ہیرے مو تی، لعل و جواہر ، بہت ملے ہیں تجھہ کو
پر جسے ما نگتا ہے دل،مل نہیں سکتا وہ، محبت کیے بغیر
شاعرہ: رابعہ اقبال رابی

Comment