محبت میں تیری زندگی میری پریشان ہوگئی
تو آیا نہیں اور زندگی کی شام ہوگئی
ہر خواب میں آنا ہر سوچ پہ چھا جا نا
یہ تیری عنایت ہے یا تیری جفا ئیں ہیں
کیسے چھڑائیں پیچھا یادوں سے تیری اے صنم
یہ سوچ کر ہی زندگی پریشان ہوگئ
وہ شب کا اندھیرا تھا یہ دن کا اجالا ہے
نہ اس میں چین پا یا نہ اس میں چین آیا
آئینہ ہم نے دیکھا تو عکس تیرا پایا
یہ چشم کیوں بھر آئی یہ دل کیوں ڈھڑک اٹھا
کیا ملے گی کبھی منزل کب ہوگا اب اجالا
نہ رہنما نہ رہبر یہ سوچ کہ ہی زندگی حیران ہوگئ
بس اک امید ہے رابی چھٹ جائے گی یہ تیرگی
کہ بعد ہر شب کے سورج تو ابھرتا ہے
امید کی یہ کر نیں ہر سو بکھرتی ہیں
اور ان اجالوں میں مل جائے گا رستہ تجھے
آجائے گا تیرا صنم کھل اٹھے گی یہ زندگی
یہ سوچ ہی بس دل کے لیئے وجہ اطمینان ہوگئ
شاعرہ: رابعہ اقبال رابی
تو آیا نہیں اور زندگی کی شام ہوگئی
ہر خواب میں آنا ہر سوچ پہ چھا جا نا
یہ تیری عنایت ہے یا تیری جفا ئیں ہیں
کیسے چھڑائیں پیچھا یادوں سے تیری اے صنم
یہ سوچ کر ہی زندگی پریشان ہوگئ
وہ شب کا اندھیرا تھا یہ دن کا اجالا ہے
نہ اس میں چین پا یا نہ اس میں چین آیا
آئینہ ہم نے دیکھا تو عکس تیرا پایا
یہ چشم کیوں بھر آئی یہ دل کیوں ڈھڑک اٹھا
کیا ملے گی کبھی منزل کب ہوگا اب اجالا
نہ رہنما نہ رہبر یہ سوچ کہ ہی زندگی حیران ہوگئ
بس اک امید ہے رابی چھٹ جائے گی یہ تیرگی
کہ بعد ہر شب کے سورج تو ابھرتا ہے
امید کی یہ کر نیں ہر سو بکھرتی ہیں
اور ان اجالوں میں مل جائے گا رستہ تجھے
آجائے گا تیرا صنم کھل اٹھے گی یہ زندگی
یہ سوچ ہی بس دل کے لیئے وجہ اطمینان ہوگئ
شاعرہ: رابعہ اقبال رابی
Comment