Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

!!! میری اور اپکی پسند !!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

    Originally posted by S.A.Z View Post


    لو جی اب تو ہر دوسرا بندہ کھڑا ہو رہا ہے


    اور آپ مشورہ دے رہے ہیں کہ بیٹھا رہوں

    اور اگر بیٹھوں تو کس کے حق میں بیٹھوں؟؟:hohe:۔

    اور سر جی تو آپ ہی کو کہا سر جی
    ارے سر کہہ کے کیوں شرمندہ کر رہے ہیں استاد المحترم
    میں تو شاگرد ہوں اور الحمدُ للہ اپ صاحبان جیسے اساتذہ ملے مجھے۔۔

    Comment


    • #17
      Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

      Originally posted by -=The Driver=- View Post
      ارے سر کہہ کے کیوں شرمندہ کر رہے ہیں استاد المحترم
      میں تو شاگرد ہوں اور الحمدُ للہ اپ صاحبان جیسے اساتذہ ملے مجھے۔۔

      لو جی کہاں کانٹوں میں گھسیٹ رہے ہو جی
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

        Originally posted by S.A.Z View Post



        لو جی کہاں کانٹوں میں گھسیٹ رہے ہو جی
        ارے نہیں بھائی جان صحیح کہہ رہا ہوں میں۔۔
        مجھے یقیناً بہت خوشی ہو رہی ہے کہ مجھے اپ جیسے استاد ملے ہیں

        Comment


        • #19
          Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

          اک مرقع ہے حسن و شوخ ترا
          کشمکش ہائے نوجوانی کا
          حسرت موہانی

          Comment


          • #20
            Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

            buhat khoob.......

            Comment


            • #21
              Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

              all beautiful shaeri on this page v.nice

              Comment


              • #22
                Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                Originally posted by life. View Post
                buhat khoob.......
                پسند کرنے کا شکریہ جناب

                Comment


                • #23
                  Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                  Originally posted by Rabia rose 33 View Post
                  all beautiful shaeri on this page v.nice
                  رابعہ جی بہت بہت شکریہ

                  Comment

                  Working...
                  X