Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

!!! میری اور اپکی پسند !!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • !!! میری اور اپکی پسند !!!

    سلام
    امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ میں ایک نیا تھریڈ شروع کرنے
    جا رہا ہوں۔
    یہاں پہ میں اپنے پسند کے اشعار شئیر کرونگا۔۔
    ویسے اپ بھی کر سکتے ہیں شئیر۔۔کیوں کہ
    یہ تھریڈ ہم سب کا ہے۔۔
    چلو تو اغاز کرتے ہیں۔۔

  • #2
    Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!


    ضرورت ہو جسے __ آواز دینا
    میں دل خیرات کرنا چاہتا ہوں

    Comment


    • #3
      Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

      ok sahi aap share karaian apni pasand ki shairi :d :thmbup:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

        مجھے یہ قطعے بہت بہت اچھے لگتے

        یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو
        تم اپنا نام نہ لکھو گمنام ہی لکھ دو
        میری قسمت میں غم تنہائی ہے لیکن
        تمام عمر نہ لکھو مگر ایک شام ہی لکھ دو
        چلو ہم مان لیتے ہیں کے سزا کے مستحق ٹھرے
        کوئی انعام نہ لکھو کو‏ئی الزام ہی لکھ دو
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          مجھے یہ قطعے بہت بہت اچھے لگتے

          یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو
          تم اپنا نام نہ لکھو گمنام ہی لکھ دو
          میری قسمت میں غم تنہائی ہے لیکن
          تمام عمر نہ لکھو مگر ایک شام ہی لکھ دو
          چلو ہم مان لیتے ہیں کے سزا کے مستحق ٹھرے
          کوئی انعام نہ لکھو کو‏ئی الزام ہی لکھ دو
          بہت اعلیٰ جناب ۔۔۔۔۔۔

          Comment


          • #6
            Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

            Originally posted by Aanchal View Post
            ok sahi aap share karaian apni pasand ki shairi :d :thmbup:
            اپ بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔

            Comment


            • #7
              Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

              جب اآنکھیں بجھنے لگتی ہیں

              جب دل کا جوالا سرد پڑے

              اُس وقت کسی کو کیا معلوم

              کون اپنا کون پرایا تھا

              لہجے میں نشہ تھا کس کے لئے





              اور کس نے کسے مہکایا تھا
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                واعلیکم السلام

                آپ نے تو تھریڈ کا آغاز ہی بھیک دینے سے شروع کر دیا ہے ہی ہی
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #9
                  Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                  Originally posted by Masood View Post
                  واعلیکم السلام

                  آپ نے تو تھریڈ کا آغاز ہی بھیک دینے سے شروع کر دیا ہے ہی ہی

                  بو ہاہاہاہا۔۔
                  مسعود بھائی میں اپنے دل کو خیرات کرنے کا کہہ رہا ہوں ۔۔
                  ہاہاہاہا

                  Comment


                  • #10
                    Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                    اب کسی اور کو چاہوں تو شکایت کیسی
                    مجھسے بچھڑے ہو،محبت میری عادت کرکے‬

                    Comment


                    • #11
                      Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                      میرے دل میں محبت کو جگایا ہی کیوں تھا
                      مجھے تو نے سینے سے لگایا ہی کیوں تھا؟
                      جو چھوڑا تو ٹوٹا ہوں شیشے کی طرح سے
                      مجھے پلکوں کی بلندیوں پہ سجایا ہی کیوں تھا


                      تازہ بہ تازہ :shyy:۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                        ۔
                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        میرے دل میں محبت کو جگایا ہی کیوں تھا
                        مجھے تو نے سینے سے لگایا ہی کیوں تھا؟
                        جو چھوڑا تو ٹوٹا ہوں شیشے کی طرح سے
                        مجھے پلکوں کی بلندیوں پہ سجایا ہی کیوں تھا




                        تازہ بہ تازہ :shyy:۔

                        بہت خوب جناب

                        Comment


                        • #13
                          Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post
                          ۔


                          بہت خوب جناب
                          شکریہ سر جی

                          بس بیٹھے بیٹھے یونہی الفاظ جڑتے چلے گئے :)۔

                          پسند کرنے کا شکریہ
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                            Originally posted by S.A.Z View Post


                            شکریہ سر جی

                            بس بیٹھے بیٹھے یونہی الفاظ جڑتے چلے گئے :)۔

                            پسند کرنے کا شکریہ

                            واہ بیٹھنا بھی کیا بیٹھنا ہے اپکا۔۔۔
                            اگر ایسا ہی ہے بیٹھنا اپکا تو میں چاہونگا کہ اپ بیٹھے ہی رہیں ہمیں ایسے ایسے
                            قطعات پڑھنے کو ملینگے
                            جزاک اللہ خیر
                            اور یہ سر کس کو کہا ؟؟؟

                            Comment


                            • #15
                              Re: !!! میری اور اپکی پسند !!!

                              Originally posted by -=The Driver=- View Post

                              واہ بیٹھنا بھی کیا بیٹھنا ہے اپکا۔۔۔
                              اگر ایسا ہی ہے بیٹھنا اپکا تو میں چاہونگا کہ اپ بیٹھے ہی رہیں ہمیں ایسے ایسے
                              قطعات پڑھنے کو ملینگے
                              جزاک اللہ خیر
                              اور یہ سر کس کو کہا ؟؟؟
                              لو جی اب تو ہر دوسرا بندہ کھڑا ہو رہا ہے


                              اور آپ مشورہ دے رہے ہیں کہ بیٹھا رہوں

                              اور اگر بیٹھوں تو کس کے حق میں بیٹھوں؟؟:hohe:۔

                              اور سر جی تو آپ ہی کو کہا سر جی
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X