Re: Mere pasindeeda poetry ka Collection
دستِ وحشت تو سلامت ہے ، رفو ہونے دو
ایک جھٹکے میں نہ دامن نہ گریباں ہوگا
آگ دل میں جو لگی تھی ، وہ بجھائی نہ گئی
اور کیا تجھ سے ، پھر اے دیدۂ گریاں ہوگا
دستِ وحشت تو سلامت ہے ، رفو ہونے دو
ایک جھٹکے میں نہ دامن نہ گریباں ہوگا
آگ دل میں جو لگی تھی ، وہ بجھائی نہ گئی
اور کیا تجھ سے ، پھر اے دیدۂ گریاں ہوگا
Comment