ہمیں اپنے گرد و یپش نظر دوڑانی چاہیے اور زمین کے مسائل،حقائق اور عقدوں کو زمیں پہ ہی سلجھانے کو اپنی صلاحتیں بروکار لانی چایہے۔۔جو نگاہیں ہزاروں برس سے آسمانوں پہ لگیں ہیں ان کو اب زمین کی طرف لوٹ آنا چاہیے کہ اسی زمین پہ ہی کہیں فردوس گم گشتہ اپنی حشر سامنیوں کے ساتھ موجود ہے بس دیکھنے والی نظر شرط ہے۔۔۔
خوش رہیں
پروفیسر بےتاب تابانی عفی عنہہ
خوش رہیں
پروفیسر بےتاب تابانی عفی عنہہ
Comment