Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حق نے تم سے کیا کیا، اور تم نے حق سے کیا کیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حق نے تم سے کیا کیا، اور تم نے حق سے کیا کیا


    جوش ملیح آبادی صاحب کی ایک نظم
    جو اس وقت ہماری قوم کی حالت کی پوری عکاسی کرتی ہے














  • #2
    Re: حق نے تم سے کیا کیا، اور تم نے حق سے کیا کیا

    آپ کی یہ شئیرنگ۔۔۔۔۔۔
    بامعنی۔۔۔۔۔فکر انگیز۔۔۔۔۔
    اصلاحی ہے۔۔۔۔۔
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: حق نے تم سے کیا کیا، اور تم نے حق سے کیا کیا


      قدر کر اس خراباتی کی جسے جوش کہتے ہیں
      کہ یہ اپنی صدی کا ھافظ و خیام ہے ساقی

      آہاں جوش ملیح آبادی کیا بات ہے ان کی کبھی بھی اپنے کلام میں سمجوتہ نہیں کیا بلکہ سامراجیت، نوابی اور مالئیت تینوں کو ہدف ملامت بناتے رہے۔۔لوگوں نے ان کو شاعر انقلاب کا خطاب بلاوجہ تو نہیں دیا تھا

      خوش رہیں اس خوبصورت شاہکار نظم کو شئر کرنے پہ شکریہ



      :(

      Comment


      • #4
        Re: حق نے تم سے کیا کیا، اور تم نے حق سے کیا کیا

        Thanks ji





        Comment

        Working...
        X