Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں تم سے کہتا ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں تم سے کہتا ہوں

    میں تم سے کہتا ہوں

    کھونٹ پر لٹکی ور مالا
    آس کے رستوں سے پوچھے ہے
    مانگ میں تارے بھرنے والا
    کب لوٹ کر آءے گا
    قیس کی بولی تو سب بولیں
    ستے کے سب رستے
    جعفر کے گھر کے کو جاتے ہیں
    منصور نے جیتے جی
    سچ کو
    کب بکتے دیکھا تھا
    اج کا سچ تو یہ ہے
    گنگا کرتی ہے چھل
    شنی کو طلاق کرو
    چندر کی روشن کرنیں
    ظلمت کی بھاشا بولے ہیں
    چاہت کی کومل قدروں کو
    جیون جذبوں سے عاق کرو
    مقتول کی گردن
    قاتل کے خنجر پر آ کر
    قاتل کو مظلوم ٹھہراءے
    گواہی کو کوئ گھر سے
    کیوں نکلے
    میں تم سے کہتا ہوں حسنی
    چپ کی لحد سے بڑھ کر
    بن خطرے کوئ استھان نہیں
    بلوان کا کھیسہ تو
    گن کی گھتلی ہے
    ہونٹوں کو سی لو
    کالے کلموں کا وش پی لو
    اج کے سیانے کہتے ہیں
    جو بلوان نہیں وہ انسان نہیں
     

  • #2
    Re: میں تم سے کہتا ہوں

    ufffffffffffffff. itny mushkil lafz ...

    umdah hai janab jitni samj ayee hai





    Comment


    • #3
      Re: میں تم سے کہتا ہوں

      nice sharing...

      Comment

      Working...
      X